وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج غریب ترین مزدوروں کی زندگیوں میں پی ایم سواندھی اسکیم کے اثرات کو اجاگر کیا۔

آج یوم خواتین کے موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ اس اسکیم سے  فائدہ اٹھانے والوں میں بہت سی خواتین ہیں۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا۔

"پی ایم سواندھی یوجنا نے  غریب سے غریب ترین  مزدوروں کی زندگیوں میں بھی نئی ​​خوشیاں  بھر دی ہیں ۔ ان میں  بڑی تعداد میں ہماری مائیں  اور بہنیں بھی شامل ہیں۔ "

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation