وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کابل یونیورسٹی پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا:

’’میں آج کابل یونیورسٹی پر ہوئے بزدلانہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں ۔ ہماری دعا ئیں ان کنبوں اور افراد کے ساتھ ہیں ، جو اس حملے کا شکار ہوئے ہیں۔ ہم اپنا تعاون افغانستان کی دہشت گرد ی  کے خلاف پُرشجاعت  جدوجہد کے ساتھ جاری رکھیں گے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond