؍دسمبر،وزیراعظ جناب نریندر مودی نے یوم بحریہ کے موقع پر آج ہندوستانی بحریہ کے عملہ کو سیلوٹ کیا ہے۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ یوم بحریہ کے موقع پر ہم اپنی بحریہ کے بہادر عملے کو سیلوٹ کرتے ہیں، ان کی قیمتی خدمات اور قربانیوں نے ہمارے ملک مضبوط اور محفوظ بنایا ہے‘‘۔
On Navy Day, we salute our courageous navy personnel. Their valuable service and sacrifice have made our nation stronger and safer. pic.twitter.com/AVe6rMIZkF
— Narendra Modi (@narendramodi) December 4, 2019


