نئی دہلی،10 نومبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج شمالی ہندوستان کے کچھ حصوں میں طوفان اور شدید بارش کے نتیجے میں  پیدا ہونے والی  صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے طوفان بلبل سے پیدا ہونے والی  صورتحال کے بارے میں مغربی بنگال کی وزیراعلی محترمہ ممتا بینرجی سے بھی بات چیت کی اور مرکز کی جانب سے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi hands over 'Made in India' patrol vessel PS LESPWAR to Seychelles Coast Guard

Media Coverage

PM Modi hands over 'Made in India' patrol vessel PS LESPWAR to Seychelles Coast Guard
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جون 2026
June 27, 2026

Appreciation for PM Modi's Development-Focused and People-Centric Governance