وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے ، سن 1919 میں، ا ٓج ہی کے دن جلیانوالہ باغ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت  پیش کیاہے۔جناب مودی نے ،تجدید  شدہ جلیانوالہ باغ سمارک کے کمپلیکس  کے  افتتاح کے موقع  پر، گزشتہ برس کی اپنی تقریر  بھی شراکت کی۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

‘‘جلیانوالہ باغ میں  ، 1919 میں آج ہی کے دن  شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت  ۔ان کی  بے مثال  ہمت اور قربانی ، آنے والی نسلوں  کو تحریک دیتی رہے گی۔گزشتہ سال، تجدید شدہ جلیانوالہ باغ سمارک کے کمپلیکس  کے  افتتاح کے موقع  پر، اپنی تقریر  بھی شراکت کررہا ہوں: https://t.co/zjqdqoD0q2 ’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi

Media Coverage

'Best Never The Loudest': Bear Grylls Gives Shoutout To ‘Powerful Leader’ PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جولائی 2026
July 15, 2026

Rooted in Tradition, Built for Tomorrow: PM Modi’s Blueprint for a Developed India