آج چنئی میں وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ کلائگنا کروناندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کلائگنار کروناندھی ایک غیر معمولی رہنما اور ایک تجربے کار منتظم تھے جن کی زندگی عوامی بہبود اور سماجی انصاف کے لئے وقف تھی۔

انہوں نے کہا کہ، ’’کلائگنار کروناندھی ان لاکھوں لوگوں کے دلوں اور ذہنوں میں زندہ رہیں گے جن کی زندگیاں انہوں نے بدلیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation