نئی دہلی ،19نومبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے سابق وزیراعظم محتر مہ اندراگاندھی کوان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیاہے ۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاہے ،‘‘ہندوستان کی سابق وزیراعظم ، محترمہ اندراگاندھی جی کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کرتاہوں ’’۔
Tributes to India's former Prime Minister, Mrs. Indira Gandhi Ji on her birth anniversary.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 19, 2018