نئی دہلی:23 جنوری،2022۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری بالا صاحب ٹھاکرے کو ان کی جینتی (یوم پیدائش) پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘میں شری بالاصاحب ٹھاکرے کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہیں ہمیشہ ایک غیرمعمولی لیڈر کے طور پر یاد رکھا جائے گا جو ہمیشہ لوگوں کے ساتھ کھڑے رہے’’۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Microsoft opens its largest India data centre hub as AI race heats up

Media Coverage

Microsoft opens its largest India data centre hub as AI race heats up
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
وزیر اعظم نے بے لوث خدمت کے جذبے پر زور دیتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم مشترک کیا
August 07, 2026

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا جس میں بے لوث خدمت کی اہمیت اور بدلے میں کسی چیز کی توقع کیے بغیر دوسروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے کے عظیم آئیڈیل کو اجاگر کیا گیا ہے:

"किं चन्द्रमाः प्रत्युपकारलिप्सया करोति गोभिः कुमुदावबोधनम्।

स्वभाव एवोन्नतचेतसां सतां परोपकारव्यसनं हि जीवितम्॥"

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

किं चन्द्रमाः प्रत्युपकारलिप्सया करोति गोभिः कुमुदावबोधनम्।

स्वभाव एवोन्नतचेतसां सतां परोपकारव्यसनं हि जीवितम्॥