وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساوتری بائی پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

"ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘ میں متاثر کن ساوتری بائی پھولے جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ ہماری ناری شکتی کے ناقابل تسخیر جذبے کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان کی زندگی خواتین کو تعلیم دینے اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے وقف تھی۔ ان کی اتنی ہی متاثر کن توجہ سماجی اصلاحات اور کمیونٹی سروس پر ہے۔ ’’

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
Made in India Netra, Pinaka Systems attract European, Southeast Asian interest

Media Coverage

Made in India Netra, Pinaka Systems attract European, Southeast Asian interest
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 جون 2024
June 20, 2024

Modi Government's Policy Initiatives Driving Progress and Development Across Diverse Sectors