وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ماہر آثار قدیمہجناب  برج بسی لال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"جناب بی بی لال ایک شاندار شخصیت کے مالک تھے۔ ثقافت اور آثار قدیمہ میں ان کی خدمات بے مثال ہیں۔ انہیں ایک عظیم دانشور کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے ہمارے ماضی کے ساتھ ہمارا تعلق گہرا کیا ہے۔ ان کے انتقال سے دکھ ہوا۔ میرے خیالات و جذبات ان کے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation