روسی وفاق کے وزیر خارجہ جناب سرگئی لاوروف نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ لاوروف نے وزیراعظم کو جاری امن مذاکرات سمیت یوکرین کی صورتحال کے بارے میں  بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے تشدد کو جلد سے  جلد  روکنے کی اپنی اپیل کو دہرایا  اور  یہ  پیغام دیا کہ بھارت امن کی کوششوں میں کسی بھی طرح کے تعاون  کے لیے تیار ہے۔

روسی وزیر خارجہ نے  دسمبر 2021 میں منعقدہ ہند۔روس دو طرفہ سربراہ کانفرنس کے دوران کئے گئے فیصلوں کی پیش رفت کے بارے میں بھی وزیر اعظم کو اپ ڈیٹ کیا۔   

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official

Media Coverage

Jan Dhan accounts hold Rs 2.75 lakh crore in banks: Official
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 دسمبر 2025
December 07, 2025

National Resolve in Action: PM Modi's Policies Driving Economic Dynamism and Inclusivity