وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمہوریہ بلغاریہ کے صدرجناب  رومن رادیو کو اغوا شدہ بلغاریائی جہاز’’روین‘‘ اور اس کے عملے کے ارکان بشمول 7 بلغاریائی شہریوں کو ہندوستانی بحریہ کے ذریعہ بچانے کے بارے میں جواب دیا ہے۔وزیر اعظم نے تعریف کا اظہارکرتے ہوئے بحر ہند کے خطے میں جہاز رانی کی آزادی کے تحفظ اور بحری قزاقی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ہندوستان کے عزم پر زور دیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

جمہوریہ بلغاریہ کے صدر آپ کے پیغام کی تعریف کرتےہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ 7 بلغاریائی شہری محفوظ ہیں اور جلد ہی وطن واپس پہنچ جائیں گے۔ ہندوستان بحرہند خطے میں جہاز رانی کی آزادی کا تحفظ کرنےاورقذاقی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے تئیں پرعزم ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch

Media Coverage

‘Shortcuts will cut you short’: PM Modi’s message for youngsters at former President Kovind’s autobiography launch
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 اگست 2026
August 13, 2026

Aatmanirbhar in Motion: Solar Homes, Made-in-India Containers, Record Exports & a Rising Global Footprint Under the Leadership of PM Modi