وزیر اعظم مودی نے لوک نائک جے پراکاش نرائن کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’بھارت، عظیم لوک نائک جے پی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر یاد کرتا ہے۔ ہماری جمہوریت کے تانے بانے کی حفاظت کرنے کے ان کے غیرمتزلزل عزم کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔‘‘

وزیر اعظم نے بھارت کی جدوجہد آزادی اور حاشیے پر موجود افراد کی فلاح و بہود کے لئے کیے گئے کاموں کے لئے لوک نائک جے پی کی قابل ذکر کوششوں کو بھی یاد کیا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership