نئی دلّی ، 16 جنوری ؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ روز تھیرووننتھا پورم کا دورہ کیا ۔ انہوں نے وہاں ایک سودیش درشن اسکیم کا افتتاح کرتے ہوئے ایک تختی کی نقاب کشائی کی ۔ انہوں نے سری پدم نابھا سوامی مندر میں پوجا ارچنا بھی کی ۔
وزیر اعظم ، تھیرووننتھا پورم ، گزشتہ روز صبح سویرے کولم بائی پاس کے افتتاح کرنے کے لئے گئے تھے ۔ 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
7 hyper local foods that PM Modi made popular via speeches, social media and Mann ki Baat

Media Coverage

7 hyper local foods that PM Modi made popular via speeches, social media and Mann ki Baat
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،9 مارچ 2026
March 09, 2026

Transformative India: From Record Pharma & Auto Growth to Lakhpati Didis and Viksit Bharat Under the Leadership of PM Modi