وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 2 نومبر 2021 کو گلاسگو، برطانیہ میں سی او پی 26 چوٹی کانفرنس کے سائیڈ لائن پر جناب بل گیٹس کے ساتھ ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے بھارت میں بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے ذریعے کیے جا رہے کاموں کی تعریف کی۔ بل گیٹس نے وزیر اعظم کو مشن انوویشن میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے مشن انوویشن کے تحت بھارت میں سرگرمیوں کو تیز کرنے کے طریقوں پر بات کی۔

گرین ہائیڈروجن، جہاز رانی کے ایندھن، بیٹری اسٹوریج اور ویکسین ریسرچ جیسے شعبوں میں امید افزا مواقع پر بھی بات چیت ہوئی۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY

Media Coverage

A Milestone in Financial Inclusion: The Success Story of PMSBY
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 9 مئی 2026
May 09, 2026

Citizens Celebrate India’s Civilisational & Economic Awakening Under PM Narendra Modi