وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب انٹونیو کوسٹا کو یوروپی کونسل کا اگلا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’میرے دوست @antoniolscosta  کو یوروپی کونسل کا اگلا صدر منتخب کیے جانے پر مبارکباد۔ میں بھارت – یوروپ کلیدی شراکت داری کو عظیم تر بلندیوں سے ہمکنار کرنے  کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو لے کر پرجوش ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Samsung bullish on India outlook for 2026, bets on rising economy

Media Coverage

Samsung bullish on India outlook for 2026, bets on rising economy
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جنوری 2026
January 15, 2026

Appreciation by Citizens for Bharat’s Quiet Revolution: Dignity, Growth and Voice Under PM Modi