وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب تاتسو یاسوناگا کے زیر قیادت جاپان کے کاروباری وفد سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں ان کے توسیعی منصوبے  اور ’میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ‘ کے تئیں ان کی مضبوط عہدبندگی سے ان کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ تحریر کی:

’’ آج جناب  تاتسو یاسوناگا کی قیادت میں جاپان کے کاروباری وفد سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ بھارت میں ان کے توسیعی منصوبوں اور 'میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ' کے تئیں مضبوط عہدبندگی سے حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ ہمارے خصوصی کلیدی اور عالمی شراکت دار جاپان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit

Media Coverage

Auckland's Sky Tower lights up in India's tricolour as PM Modi begins historic New Zealand visit
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جولائی 2026
July 11, 2026

Record Exports, Record Investments, Record Pride: India’s Rise Under PM Modi is Multi-Dimensional