Share
 
Comments

وزیر اعظم نے ارجنٹینا میں سعودی عرب کے ولی عہد اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی

وزیر اعظم نے مملکت سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان السعود کے ساتھ مفیدمطلب مذاکرات کیے

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ میٹنگ میں وزیر اعظم مودی نے تبدیلی ماحولیات کے خطرات کو ختم کرنے اور بین الاقوامی شمسی اتحاد جیسے پروگراموں کے ذریعہ اس سلسلے میں ہندوستان کے ذریعہ کی جانے والی کوششوں پر تفصیل سے گفتگو کی۔

 

 

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
وزیر اعظم نے ’پریکشا پے چرچا 2022‘ میں شرکت کے لیے مدعو کیا
Explore More
اترپردیش کے وارانسی میں کاشی وشوناتھ دھام کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

اترپردیش کے وارانسی میں کاشی وشوناتھ دھام کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
How Ministries Turned Dump into Cafeterias, Wellness Centres, Gyms, Record Rooms, Parking Spaces

Media Coverage

How Ministries Turned Dump into Cafeterias, Wellness Centres, Gyms, Record Rooms, Parking Spaces
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
وزیراعظم نے، بھارت کے 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر عالمی رہنماؤں کی طرف سے دی جانے والی مبارک باد پر ،اُن کا شکریہ ادا کیا
January 26, 2022
Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے 73  ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر عالمی  رہنماؤں کی طرف سے دی جانے والی  مبارک باد پر اُن کا شکریہ ادا کیا ہے۔

نیپال کے وزیراعظم کے ایک ٹوئیٹ  کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘آپ کی دل کی گہرائیوں سے دی جانے والی مبارک باد کے لئے شکریہ،  وزیر اعظم شیر بھادر دیوبا۔ ہماری  صدیوں پرانی دوستی  اور  مضبوطی  کے لئے ہم مل کر کام کرنا جاری رکھیں گے’’۔

بھوٹان کے پی ایم کے  ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے  مبارک باد کے لئے  بھوٹان کے وزیراعظم کا شکریہ۔  بھارت  ،بھوٹان کے ساتھ اپنی پرانی  اور  انوکھی دوستی  کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ بھوٹان کی  سرکار اور وہاں کے لوگوں  کو تاشی ڈیلیک۔ہمارے  رشتے  اور مضبوط ہوں’’۔

 

 

سری لنکا کے پی ایم کے ایک ٹوئیٹ کے جواب وزیراعظم نے کہا؛

‘‘شکریہ وزیراعظم راج  پکشے، یہ  سال خاص ہے، کیونکہ دونوں ممالک اپنی  آزادی  کے 75  سال مکمل ہونے  کا جشن منا رہے ہیں۔ ہمارے  لوگوں کے درمیان تعلقات اور مضبوط ہوں،  یہی  تمنا ہے’’۔

 

اسرائیل کے پی ایم کے ٹوئیٹ کے ایک جواب میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘پی ایم نفتالی بینٹ، بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر نیک خواہشات کے لئے آپ کا شکریہ۔  مجھے  پچھلے سال نومبر  ہوئی ملاقات ہے، مجھے یقین ہے کہ بھارت – اسرائیل اسٹریٹجک شراکت داری  مستقبل میں بھی آگے بڑھتی رہے گی’’۔

 

 

 In response to a tweet by PM of Maldives, the Prime Minister said;

Thank you President @ibusolih for your warm greetings and good wishes.

 

In response to a tweet by PM of Mauritius, the Prime Minister said;

Thank you Prime Minister @JugnauthKumar for your warm wishes. The exceptional and multifaceted partnership between our countries continues to grow from strength to strength.

 

In response to a tweet by PM of Australia, the Prime Minister said;

Wishing my dear friend @ScottMorrisonMP and the people of Australia a very happy Australia Day. We have much in common, including love for democracy and cricket!