وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مملکت سعودی عرب کے ولی عہد عزت مآب شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان السعود سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے توانائی سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کرکے اس ملاقات کو مزید اہم بنادیا۔ ہند-سعودی عرب تعلقات  کومزید اہمیت  عطا کردی۔ اس موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ توانائی کو ہند-سعودی عرب کے تعلقات میں کلیدی اہمیت حاصل ہے۔

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
e-Jagriti: Reimagining consumer justice for a Digital India

Media Coverage

e-Jagriti: Reimagining consumer justice for a Digital India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،4 جولائی 2026
July 04, 2026

PM Modi’s Viksit Bharat Vision in Action: Modern Infrastructure, Strategic Strength & Economic Progress