وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  سوچھ بھارت مشن (گرامین) مرحلہ دو کے تحت اترپردیش کے تمام گاؤ وں کے کھلے میں رفع حاجت سے پاک (او ڈی ایف پلس) ہونے پر ستائش کی۔

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ  کی جانب سے ایکس پر ایک پوسٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا :

بہت بہت مبارکباد  ،باپو کی جینتی سے ٹھیک پہلے اترپردیش کی یہ غیر معمولی حصولیابیاں پورے ملک کو تحریک دینے والی ہیں  ۔ صفائی ستھرائی کے شعبے میں ہماری لگاتار کوشش خواتین کی طاقت کے اعزاز کے ساتھ ہی ہمارے سبھی لوگوں کی صحت کے لئے بے حد اہم ہے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost

Media Coverage

'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،01 اگست 2026
August 01, 2026

Aatmanirbhar Bharat Delivers: Indigenous Power, Farmer Prosperity & Blue Economy