وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ‘‘اقتصادی پالیسی- مستقبل کا منصوبہ’’ کے موضوع پر نیتی آیوگ کے ذریعہ منعقدہ 40 سے زائد ماہرین اقتصادیات اور دیگر ماہرین کے ساتھ  تبادلہ خیال کی نشست میں شرکت کی۔

نشست کے دوران شرکاء نے  پانچ امتیازی گروپوں میں  مائیکرو اکنامی اور روزگار، زراعت اور آبی وسائل ، برآمدات، تعلیم اور صحت کے موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں مختلف شرکاء کا معیشت کے مختلف پہلوؤں پر ان کے مشوروں اور رایوں کے لیے شکریہ ادا کیا۔

اس نشست میں مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل اور جناب راؤ اندرجیت سنگھ نے بھی شرکت کی۔ نشست میں نیتی آیوگ کے نائب چیئرمین جناب راجیو کمار نیز مرکزی حکومت  اور نیتی آیوگ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12

Media Coverage

Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
August 12, 2026

India Rising on Every Front: Economic Strength, Global Recognition & Self-Reliance Under PM Modi’s Vision