وزیراعظم نے عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد دی

Published By : Admin | November 10, 2019 | 12:18 IST

اعظم حضرت محمد  صلی اللہ علیہ و الیہہ وسلم  کے جشن ولادت کی مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا ‘‘ عیدمیلاد النبیﷺ  کی بہت بہت مبارکباد۔ خدا کرے کہ ہم سب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الیہہ وسلم   کی تعلیمات اور نظریات سے استفادہ اور حوصلہ حاصل کر یں  اور سماج میں اخوت و دردمندی کے جذبے کو فروغ دیں۔ خدا کرے کہ ہمارے چاروں طرف امن و امان قائم رہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India

Media Coverage

Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،05 اگست 2026
August 05, 2026

Viksit Bharat in Action: Inclusive, Green, and Globally Competitive Under PM Modi