اگست 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نواکھائی جوہار کے مبارک موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’نواکھائی کا خصوصی موقع ہمارے کسانوں کی سخت محنت کا جشن منانے سے متعلق ہے۔ ان کی کوششوں کی وجہ سے ہی ہمارے ملک میں خورد و نوش کا نظم ہوتا ہے۔

میری دعا ہے کہ یہ مبارک دن سب کے لئے خوش حالی اور اچھی صحت کی نوید لے کر آئے۔

نوا کھائی جوہار!‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists

Media Coverage

Jo khelega woh khilega, always cheer for Bharat: PM Modi meets India's CWG medallists
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،10 اگست 2026
August 10, 2026

History, Heritage & High Growth: Why India’s Youth Feel Unstoppable Under PM Modi’s Leadership