وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی دعا کی کہ روشنی کا یہ تہوار سبھی کی زندگی میں خوشیاں اور صحت و تندرستی لے کر آئے۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:
’’آپ سبھی کو دیوالی کی بے شمار مبارکباد۔ دیوالی کا تعلق روشنی اور چمک سے ہے۔ یہ مقدس تہوار ہم سبھی کی زندگی میں خوشی اور فلاح و بہبود کے جذبے کو آگے بڑھائے۔ مجھے امید ہے کہ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ یہ آپ کی ایک شاندار دیوالی ہوگی۔‘‘
"दीपावली की आप सभी को ढेरों शुभकामनाएं। प्रकाश का यह पर्व हर किसी के जीवन में खुशियां और उत्तम स्वास्थ्य लेकर आए।"
Wishing everyone a Happy Diwali. Diwali is associated with brightness and radiance. May this auspicious festival further the spirit of joy and well-being in our lives. I hope you have a wonderful Diwali with family and friends.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 24, 2022
दीपावली की आप सभी को ढेरों शुभकामनाएं। प्रकाश का यह पर्व हर किसी के जीवन में खुशियां और उत्तम स्वास्थ्य लेकर आए।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 24, 2022


