نئی دلّی ، 16/اکتوبر 2020 / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ایس جی اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو این ایس جی کے یوم تاسیس پر مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ یوم تاسیس کے موقع پر ہم این ایس جی بلیک کیٹ اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ہندوستان کے سیکورٹی نظام کو برقرار رکھنے میں این ایس جی بہت اہم رول ادا کرتی ہے۔وہ انتہائی پیشہ وارانہ طریقے اور حوصلہ مندی کے ساتھ کام کرتی ہے۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان کو ہر طرح سے محفوظ اور مامون رکھنے کے لیے این ایس جی کی کاوشوں پر ہندوستان فخر کرتا ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
The Bill to replace MGNREGS simultaneously furthers the cause of asset creation and providing a strong safety net

Media Coverage

The Bill to replace MGNREGS simultaneously furthers the cause of asset creation and providing a strong safety net
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 دسمبر 2025
December 22, 2025

Aatmanirbhar Triumphs: PM Modi's Initiatives Driving India's Global Ascent