وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف گجراتی مصنف اور صحافی جناب بھگونتی کمار شرما کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ، ’’جناب بھگونتی کمار شرما ، جو کہ ایک معروف گجراتی مصنف اور صحافی تھے، کی رحلت پر میں انتہائی غمگین ہوں۔ تعلیم، ادب اور سیکھنے کے لئے ان کا جذبہ انتہائی توجہ کا حامل ہے۔ ان کی تصنیفات پڑھی جاتی رہیں گی اور ستائش حاصل کرتی رہیں گی۔ان کے کنبے کے افراد اور خیرخواہوں کو میں اظہار تعزیت پیش کرتا ہوں۔‘‘
Anguished by the demise of Shri Bhagwatikumar Sharma Ji, a noted Gujarati author and journalist. His passion towards academics, literature and learning were extremely noteworthy. His works will continue to be widely read and admired. Condolences to his family and well wishers.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 5, 2018


