وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ای-شرم پر 10 کروڑ اندراج  پر خوشی کا اظہار کیا اور اسے عزم  سے تکمیل تک کا سفر قرار دیا۔وزیراعظم نے محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو کے ذریعہ ایک ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ یہی تو عزم سے تکمیل تک  کا سفر ہے ۔ ملک کے کروڑوں  مزدوروں اور کاریگروں  کی  صلاحیت  آج نئے بھارت کا ستون بن رہا ہے۔ ان کے سماجی تحفظ میں  ہی ملک کا مضبوط مستقبل پوشیدہ ہے۔

"यही तो संकल्प से सिद्धि की यात्रा है। देश के करोड़ों श्रमिकों और कामगारों का सामर्थ्य आज नए भारत का आधारस्तंभ बन रहा है। उनकी सामाजिक सुरक्षा में ही देश का मजबूत भविष्य छिपा है।"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years

Media Coverage

Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30جولائی 2026
July 30, 2026

Aatmanirbhar in Action: How PM Modi Turned Vision into Export Multipliers & Safer Rails