نئی دہلی، 23 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کی ترقی کے لئے رابطہ کاری کو تقویت بہم پہنچانے اور ایک اہم معاون کی حیثیت اختیار کرنے کے لئے دربھنگہ ہوائی اڈے کے تعاون پر مسرت کا اظہا کیا۔

ایک یوزر کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’جان کر خوشی ہوئی!

جہاں تک ہوابازی کے شعبے کا تعلق ہے، ہم رابطہ کاری اور آسانیوں میں اضافہ کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔

دربھنگہ ہوائی اڈہ، بہار کی ترقی کے لئے ایک اہم معاون کی حیثیت اختیار کر رہا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Media Coverage

"Overwhelmed By The Warmth": PM Modi Receives Grand Welcome In Uzbekistan
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi