وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیشوانند بھارتی جی کے انتقال پر اپنے رنج غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ، “ہم پجیہ کیشوانند بھارتی جی کو کمیونٹی کی خدمت اور بنیادی سہولتوں سے محروم لوگوں کو بااختیار بنانے میں ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ بھارت کی بھرپور ثقافت اور ہمارے عظیم آئین سے ان کی گہری وابستگی رہی تھی۔ وہ آنے والی نسلوں کو ہمیشہ ترغیب دیتے رہیں گے۔ اوم شانتی’۔
We will always remember Pujya Kesavananda Bharati Ji for his contributions towards community service and empowering the downtrodden. He was deeply attached to India’s rich culture and our great Constitution. He will continue to inspire generations. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 6, 2020


