وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ویٹ لفٹر میرابائی چانو کو، برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیل 2022 میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک  ٹوئیٹ  وزیراعظم نے کہا: 

’’غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل@میرابائی چانو نے ایک بار پھر بھارت کا نام فخر سے بلند کیا! ہر ایک بھارتی، برمنگھم  میں ان کے سونے کا تمغہ جیتنے اور دولت مشترکہ کھیلوں میں نیا ریکارڈ قائم کرنے پر مسرت کا احساس کررہا ہے۔ ان کی اس کامیابی نے بہت سے بھارتیوں کو متاثر کیا ہے ، خاص طور پر نئے ابھرتے ہوئے ایتھلیٹوں کو ۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
IIT Delhi tops India in QS Rankings 2027; 52 Indian institutions feature

Media Coverage

IIT Delhi tops India in QS Rankings 2027; 52 Indian institutions feature
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 جون 2026
June 18, 2026

PM Modi’s Leadership Delivers: Electronic Interlocking, Semiconductor Push & Tariff-Free UK Access