وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب وزیراعظم نے شیخ صبا الخالد الحمد الصبا کو ریاست کویت کا دوبارہ وزیراعظم  مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

ٹوئٹ کے اس سلسلے میں جناب مودی نے کہا‘‘5 دسمبر کو قومی اسمبلی کے کامیاب  انتخابات  کے بعد،میری جانب سے عزت مآب شیخ صبا الخالد الحمد الصبا کو ریاست کویت کا دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے  پر دلی  مبارک باد اور نیک خواہشات ۔

مجھے یقین ہے کہ  ریاست کویت کے امیر، عزت مآب  شیخ نواف الحمد  الجابر  الصبا  کی  دور اندیش  قیادت  کے تحت ، ہمارے بہترین باہمی تعلقات میں اور زیادہ توسیع ہوگی اور یہ مزید پھلے پھولیں گے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi makes India stand tall

Media Coverage

PM Modi makes India stand tall
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 1 فروری 2026
February 01, 2026

Budget 2026-27: Building a Self-Reliant, Innovative India Under PM Modi’s Leadership