وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سر کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے عام انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد دی۔

وزیر اعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’برطانیہ کے عام انتخابات میں شاندار فتح کے لیے @Keir_Starmer  کو تہہ دل سے مبارکباد اور نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میں تمام تر شعبوں میں بھارت – برطانیہ جامع کلیدی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے، باہمی ترقی کو فروغ دینے اور خوشحالی کے لیے ہمارے مثبت اور تعمیری اشتراک کو لے کر پرجوش ہوں۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London

Media Coverage

Odisha’s Dhenkanal farmers export 3 tonne of mango to London
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 14 مئی 2026
May 14, 2026

Kisan Kalyan to Viksit Bharat: PM Modi Delivers Jobs, Markets & Dignity Across Rural and Industrial India