نئیدہلی  09 اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پرتگال کے وزیراعظم انٹونیو کوسٹا اوران کی پارٹی پارٹیڈو سوشلسٹا کو پرتگال کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباددی ہے۔پرتگال کے وزیراعظم  جناب انٹونیو کوسٹا نے بھی جواب میں  جناب نریندر مودی کا شکریہ ادا  کیا۔

          وزیر اعظم نے کہا ہے:’’  پراٹیڈو سوشلسٹا  اور میرے دوست انٹونیو کوسٹا کو پرتگال کے پارلیمانی انتخابات میں اچھی کامیابی پر مبارکباد! بھارت –  پرتگال تعلقات کو مزید آگے بڑھان کے لئے ایک ساتھ کام کرنے کا منتظر۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12

Media Coverage

Indian Railways to roll out the first rake of 20 LHB coaches for Bangladesh Railway on August 12
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
August 12, 2026

India Rising on Every Front: Economic Strength, Global Recognition & Self-Reliance Under PM Modi’s Vision