وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے باوقار ڈائمنڈ لیگ ٹرافی جیتنے والے پہلے ہندوستانی بن کر ایک بار پھر تاریخ رقم  کرنے  پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’باوقار ڈائمنڈ لیگ ٹرافی جیتنے والے پہلے ہندوستانی بن کر ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے  کے لیے @نیرج _چوپڑا 1 کو مبارکباد۔ انہوں  نے بڑی لگن اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان  کی بار بار کی کامیابیاں اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ ہندوستانی ایتھلیٹکس کتنی بڑی ترقی کر رہا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PM Modi Leads International Yoga Day Event In Kolkata, Says It Has Become 'World's Biggest Festival'

Media Coverage

PM Modi Leads International Yoga Day Event In Kolkata, Says It Has Become 'World's Biggest Festival'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 جون 2026
June 21, 2026

PM Modi Taking India’s Traditions to Every Corner of the World