وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترمہ کملا ہیرس کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی نائب صدر کے عہدے پر فائز ہونے کی مبارکباد پیش کی ۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ ‘‘کملا ہیرس کو نائب صدر کا عہدہ لینے پر مبارکباد ۔یہ ایک تاریخی موقع ہے ۔ہندوستان اور امریکہ کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے ان سے بات چیت کا انتظار رہے گا۔ ہندوستان اور امریکہ کی ساجھیداری ہمارے سیارے کیلئے سود مند ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
On Puri’s Grand Road, a devotee’s submission

Media Coverage

On Puri’s Grand Road, a devotee’s submission
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،16 جولائی 2026
July 16, 2026

Atmanirbhar to Inclusive: PM Modi’s Blueprint for a Self-Reliant, Empowered & Culturally Rooted Bharat