وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیڈ منٹن میں عالمی چیمپئن شپ 2021 میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے بیڈ منٹن کے مشہور کھلاڑی کدامبی سری کانت کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

تاریخی چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے @کدامبی کو مبارکباد ۔اس جیت سے بہت سے کھلاڑیوں کو تحریک ملے گی اور وہ بیڈ منٹن میں مزید دلچسپی لیں گے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation