وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ڈونالڈ ٹرمپ کو امریکہ کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم مودی نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تشکیل میں تعاون کرنے کے لئے صدر ٹرمپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے آگے کی  ان کی  کامیاب مدت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’میرے پیارے دوست صدر @realDonaldTrump کو امریکہ کے 47 ویں صدر کے طور پر آپ کی تاریخی شروعات  پر مبارکباد! میں ایک بار پھر ایک ساتھ مل کر کام کرنے، دونوں ملکوں کے مفاد میں کام کرنے اور دنیا کے لیے ایک بہتر مستقبل کی تشکیل کا منتظر ہوں۔ آگے کی کامیاب مدت کے لیے نیک خواہشات!‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
MSME exports touch Rs 9.52 lakh crore in April–September FY26: Govt tells Parliament

Media Coverage

MSME exports touch Rs 9.52 lakh crore in April–September FY26: Govt tells Parliament
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 دسمبر 2025
December 21, 2025

Assam Rising, Bharat Shining: PM Modi’s Vision Unlocks North East’s Golden Era