Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں کھیلے جا رہے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران نیزہ بازی کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لئے دیویندر جھجھریا کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’ @ دیو جھجھریا  کی شاندار کارکردگی!ہمارے از حد تجربہ کار ایتھلیٹوں میں سے ایک نے نقرئی تمغہ جیت لیا ہے۔ دیوندر مسلسل بھارت کو فخر کا احساس کرا رہے ہیں۔ انہیں مبارکباد۔ مستقبل کی کوششوں کے لئے انہیں نیک خواہشات۔ # پیرالمپکس‘‘

20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
India's forex kitty increases by $289 mln to $640.40 bln

Media Coverage

India's forex kitty increases by $289 mln to $640.40 bln
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Share
 
Comments

Join Live for Mann Ki Baat