وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لیجنڈڑی اداکار اور فلم ساز جناب منوج کمار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے اداکار منوج کمار کو ہندوستانی سنیما کے آئیکون کے طور پر سراہا،جنہیں  خاص طور پر ان کی فلموں میں حب الوطنی کے جذبے کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔

وزیر اعظم نےایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

’’لیجنڈری اداکار اور فلم ساز جناب منوج کمار جی کے انتقال سے گہرا دکھ ہوا۔ وہ ہندوستانی سنیما کے ایک آئیکون تھے، جنہیں  خاص طور پر ان کی فلموں میں حب الوطنی کے جذبے کے لیے یاد کیا جاتا ہےجو انہوں نے اپنی فلموں میں دکھایا تھا۔منوج جی کے کام نے قومی فخر کے جذبے کو ابھارا ہے اور وہ آنے والی نسلوں کو مسلسل متاثر کرتے رہیں گے۔دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں ان کے کنبے اور ان کے مداحوں کے ساتھ  ہیں۔ اوم شانتی۔"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost

Media Coverage

'Make in India' radar programme to help Tejas track targets gets Rs 2,205 crore boost
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،01 اگست 2026
August 01, 2026

Aatmanirbhar Bharat Delivers: Indigenous Power, Farmer Prosperity & Blue Economy