نئی دہلی،19/جنوری 2021،  وزیراعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر وی شانتا کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ‘‘ڈاکٹر وی شانتا کو کینسر کے اعلی معیاری علاج کو یقینی بنانے کی ان کی غیرمعمولی کوششوں کے لیے یاد کیا جائے گا۔ چنئی کے ادیار میں کینسر انسٹی ٹیوٹ غریبوں اور کمزور طبقے کی خدمت کرنے میں سب سے آگے ہے۔ مجھے 2018 میں انسٹی ٹیوٹ کا اپنا دورہ یاد آتا ہے۔ ڈاکٹر وی شانتا کے انتقال پر بہت دکھی ہوں۔ اوم شانتی۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value

Media Coverage

Led by iPhones, India sees highest Q1 smartphone exports by value
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 جولائی 2026
July 29, 2026

Aatmanirbhar & Eco-Conscious: PM Modi’s Record of Results in Conservation, Banking, Exports & Beyond