وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پونے میں زیر تعمیر عمارت کے حادثے پراپنے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم کے دفتر نے کہا:
‘‘ پونے میں زیر تعمیر عمارت کے منہدم ہونے پر مجھے صدمہ ہے۔ میں غم زدہ کنبوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد جلد صحت یاب ہوں گے۔ PM @narendramodi"’’
Pained by the mishap at an under-construction building in Pune. Condolences to the bereaved families. I hope that all those injured in this mishap recover at the earliest: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 4, 2022