نئی دہلی،  16 /نومبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کابینہ کے وزیر ماسٹر بھنور لال میگھوال کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا ہے ’’راجستھان کابینہ کے وزیر ماسٹر بھنور لال میگھوال کے انتقال سے غم زدہ ہوں۔ وہ ایک معروف لیڈر تھے جو راجستھان کی خدمت کے تئیں پرجوش تھے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے تئیں میری تعزیت۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation