ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا
’’جناب بوٹا سنگھ جی ایک تجربہ کار ایڈمنسٹریٹر ہونے کے ساتھ ساتھ غریبوں اور محروم لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے ایک مؤثر آواز تھے۔ ان کے انتقال سے بہت رنجیدہ ہوں ۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں کے تئیں میری تعزیت۔‘‘
وزیراعظم کا آنجہانی بوٹا سنگھ کے انتقال پر اظہار تعزیت
Shri Buta Singh Ji was an experienced administrator and effective voice for the welfare of the poor as well as downtrodden. Saddened by his passing away. My condolences to his family and supporters.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 2, 2021


