وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے کرور میں ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آئے افسوسناک واقعہ میں ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ ملک متاثرہ کنبوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے ضروری حمایت اور مدد کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

ایکس پر علیحدہ علیحدہ پوسٹوں میں، جناب مودی نے کہا:

’’تمل ناڈو کے کرور میں ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آیا افسوسناک واقعہ غمزدہ کردینے والا ہے۔ میرے خیالات و احساسات ان کنبوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ میں اس مشکل گھڑی میں انہیں طاقت دینے کی دعا کرتا ہوں۔ تمام مجروحین کی جلد ازجلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔‘‘

தமிழ்நாட்டின் கரூரில் ஓர் அரசியல் பேரணியின் போது நிகழ்ந்த துயரமான சம்பவம் மிகவும் வருத்தம் அளிக்கிறதுஇந்த நிகழ்வில்தங்கள் அன்பிற்குரியவர்களை இழந்தவர்களின் குடும்பத்தினருக்கு எனது இரங்கல்களைத் தெரிவித்துக் கொள்கிறேன்இந்தக் கடினமான காலகட்டத்தில் அவர்கள் மன வலிமையைப் பெற விரும்புகிறேன்காயமடைந்தவர்கள் விரைவில் குணமடைய பிரார்த்தனை செய்கிறேன்.

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Securing the Silver Years Atal Pension Yojana and its Transformative Journey (2015–2026)

Media Coverage

Securing the Silver Years Atal Pension Yojana and its Transformative Journey (2015–2026)
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 8 مئی 2026
May 08, 2026

Nari Shakti to National Security: One Vision, a Thousand Victories Under PM Modi