پی ایم این آر ایف کی طرف سے معاوضے کا اعلان کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے ہبلی میں ہونے والے حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ (PMNRF) سے اس حادثے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

 

”ہبلی، کرناٹک میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے دکھی ہوں۔ سوگوار خاندانوں کے غم میں میں برابر کا شریک ہوں۔ زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کے لیے دعا گو ہوں: وزیر اعظم @narendramodi

”ہبلی حادثے میں جان گنوانے والے افراد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے کا معاوضہ دیا جائے گا: وزیر اعظم @narendramodi

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s EV Market Races Ahead, Sales Up Nearly 70% in Jan-Apr

Media Coverage

India’s EV Market Races Ahead, Sales Up Nearly 70% in Jan-Apr
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Haryana meets the Prime Minister
May 02, 2026

Governor of Haryana, Prof. Ashim Kumar Ghosh, met Prime Minister Shri Narendra Modi today.

The Prime Minister posted on X:

"Governor of Haryana, Prof. Ashim Kumar Ghosh met Prime Minister @narendramodi."