وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سیتارام یچوری کے بیٹے آشیش کی المناک اور غیر وقتی موت پررنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، " جناب سیتارام یچوری جی کے بیٹے آشیش کی المناک اور غیر وقتی موت پر ان کو اور ان کے اہل خانہ سے میری تعزیت۔ اوم شانتی۔"
Condolences to Shri Sitaram Yechury Ji and his family on the tragic and untimely demise of his son, Ashish. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 22, 2021


