نئی دہلی، 2 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب نند کما رسنگھ چوہان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’کھنڈوا سے لوک سبھا کے ایم پی جناب نند کمار سنگھ چوہان جی کے انتقال پر غم زدہ ہوں۔پارلیمانی کی کارروائیوں، تنظیمی مہارتوں میں اپنے تعاون اور پورے مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو مضبوط کرنے کی کوششوں کے لئے انہیں یاد کیا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ کے غم میں، میں شریک ہوں۔ اوم شانتی ‘‘۔
Saddened by the demise of Lok Sabha MP from Khandwa Shri Nandkumar Singh Chauhan Ji. He will be remembered for his contributions to Parliamentary proceedings, organisational skills and efforts to strengthen the BJP across Madhya Pradesh. Condolences to his family. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 2, 2021


