نئی دہلی،  16/فروری 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف کنڑ مصنف و شاعر جناب چینّا ویرا کناوی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ:

’’جناب چینّا ویرا کناوی کی اعلیٰ درجے کی شاعری اور تحریروں نے دہائیوں تک کنڑ ادب کو مالامال کرنے کا کام کیا ہے۔ ان کے انتقال سے غم زدہ ہوں۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے تئیں تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Water conservation in India: The community as custodian

Media Coverage

Water conservation in India: The community as custodian
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 مارچ 2026
March 21, 2026

Empowering Bharat Holistically: Health, Finance, Heritage & Export Growth Under the Leadership of PM Modi