ہماچل پردیش اور پنجاب کے سرکاری دورے سے واپسی پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیپال کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کے لیے کابینہ سلامتی سے متعلق  کابینہ کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔ وزیر اعظم نے حالیہ تشدد کے واقعات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا جس میں کئی نوجوانوں کی جانیں چلی گئیں۔ ایک جذباتی اپیل میں انہوں نے نیپال کے تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ امن اور اتحاد کی فضاکو برقرار رکھیں۔

جناب مودی نےایکس پر الگ الگ پوسٹ میں کہا:

’’آج ہماچل پردیش اور پنجاب سے واپسی پر کابینہ کی کمیٹی برائے سلامتی کی میٹنگ میں نیپال میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نیپال میں تشدد دل دہلا دینے والا ہے۔ میں اس بات سے غمزدہ ہوں کہ بہت سے نوجوان اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ نیپال کا استحکام، امن اور خوشحالی ہمارے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ میں نیپال میں اپنے تمام بھائیوں اور بہنوں سے عاجزانہ اپیل کرتا ہوں کہ وہ امن کی حمایت کریں۔‘‘

“आज हिमाचल प्रदेश और पंजाब के दौरे से लौटने के बाद Cabinet Committee on Security की बैठक में नेपाल के घटनाक्रम को लेकर विस्तार से चर्चा हुई। नेपाल में हुई हिंसा हृदयविदारक है। यह जानकर बहुत पीड़ा हुई कि इसमें अनेक युवाओं की जान गई है। नेपाल की स्थिरता, शांति और समृद्धि हमारे लिए अत्यंत महत्वपूर्ण है। मैं नेपाल के अपने सभी भाई-बहनों से विनम्र अपील करता हूं कि वे शांति-व्यवस्था बनाए रखें।

आज दिनभरीको भ्रमणबाट फर्किएपछि सुरक्षा सम्बन्धी मन्त्रिपरिषद् समितिको बैठकमा नेपालको घटनाक्रमहरुको बारेमा विस्तृत छलफल भयो । नेपालमा भएको हिंसा हृदयविदारक छ । धेरै युवाहरुले आफ्नो ज्यान गुमाउनु परेकोमा मेरो मन अत्यन्तै विचलित छ । नेपालको स्थिरता, शान्ति र समृद्धि अत्यन्त महत्वपूर्ण छ । म नेपालका सबै मेरा दाजुभाइ तथा दिदीबहिनीहरुलाई शान्ति–व्यवस्था कायम राख्न विनम्रतापूर्वक अपील गर्दछु ।

 

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Success Is Success Of Malaysia, Asia’: PM Modi

Media Coverage

India's Success Is Success Of Malaysia, Asia’: PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 7فروری 2026
February 07, 2026

Empowering the Nation: Trade Deals, Tech Innovations, and Rural Revival Under PM Modi