وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے والمیکی جینتی کے موقع پر مہارشی والمیکی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ میں والمیکی جینتی کے خصوصی موقع پر مہارشی والمیکی کی تعظیم میں سرخم کرتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ ہم سب اپنے مالا مال ماضی او ر شاندار ثقافت کی روداد درج کرنے کیلئے ان کی بے تحاشہ خدمات کو یاد کرتے ہیں ۔ انہوں نے  اس بات پر زور دیا کہ سماجی طور پر با اختیار بنے رہنے سے ہم کوتحریک ملتی ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s maternal mortality drops nearly 80% since 1990: Global study

Media Coverage

India’s maternal mortality drops nearly 80% since 1990: Global study
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مارچ 2026
March 29, 2026

Citizens Praise PM Modi for The Visionary Shift: Empowering Every Citizen in an Uncertain World